شہری مختلف بیماریوں کا شکار

صفدرآباد گندہ پانی کے جوہڑ،کوڑا کرکٹ کے ڈھیر،شہری مختلف بیماریوں کا شکار

صفدرآباد کی وسط گنجان آبادی میں موجود گندہ پانی کے جوہڑ اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے ، شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.