گورنرہاؤس میں 14 سالہ طویل قیام کے بعد عشرت العباد دبئی روانہ

2

گورنرہاؤس میں 14 سالہ طویل قیام کے بعد عشرت العباد  دبئی روانہ،،، کہتےہیں کسی کی دل آزاری ہوئی تومعافی مانگتاہوں، بہت پیارملا، کوئی گلہ شکوہ نہیں،،، نامزد گورنرسندھ سعید الزمان صدیقی آج حلف اٹھائیں گے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.