جہانگیر بدر کے انتقال پر زرداری اور بلاول بھٹو کا اظہار تعزیت

جہانگیر بدر کے انتقال پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا اظہار تعزیت۔۔۔آصف زرداری کہتے ہیں کہ جہانگیربدرنے آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔۔۔جہانگیر کی وفات پر بلاول بھٹو کا تین روزہ سوگ کااعلان

کل دبئی میں ہونے والا مشاورتی اجلاس بھی منسوخ کردیا گیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.