لاہور ہائیکورٹ کا علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کے صاحبزادے کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم سنادیا

وزارت داخلہ نے ایفی ڈرین کیس میں علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا تھا لاہور ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ہدایت کر دی ہے ۔فیصلہ جسٹس شمس محمود مرزا کی عدالت نے سنایا ۔درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ علی موسیٰ گیلانی کا نام ساڑھے 4 سال سے ای سی ایل میں شامل ہے ، وزارت داخلہ نے علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل میں ڈال رکھا ہے جو غیر آئینی اور غیر قانونی ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.