لاہورمیں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے3افراد جاں بحق

لاہور کے راوی روڈ پر واقع کپڑے کی ایک فیکٹری میں آج صبح سویر ےآگ بھڑک اٹھی جس نے آناً فاناًفیکٹری کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں کی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں ،فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ٓتشزدگی کےاس واقعے میں3 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی ، ایک کو زخمی حالت میں نکا لا گیا ہے جاں بحق مزدوروں کی شناخت جاوید اورجہانزیب کے نام سے ہوئی ہے جب کہ زخمی خضر کی حالت تشویش ناک ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.