وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔ نوازشریف نے دوٹوک پیغام دیا کہ بھارتی فوج کے ایمبولینس اور بسوں پر حملے ناقابل قبول ہیں ۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، تحریک آزادی میں کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔وزیراعظم نے عالمی برداری سے کہا کہ ایل او سی پر صورت حال بہتر بنانے میں کردار ادا کرے ۔ بھارت کی مسلسل جارحیت کے باوجود صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ۔ اجلاس میں کنٹرول لائن پر شہید ہونے والے فوجی جوانوں کا خراج عقیدت پیش کیا گیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.