بلا فیلڈ میں کھیلے،شیر جنگل میں جائے

وزیرا علیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے میڈیا سے  گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بلا فیلڈ میں کھیلے،شیر جنگل میں جائے،تیر سے شیر اور بلے کا شکار کریں گے، بلاول  بھٹو کے 4مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو لانگ مارچ  کرسکتے ہیں

بلا فیلڈ میں کھیلے،شیر جنگل میں جائے،تیر سے شیر اور بلے کا شکار کریں گے، بلاول  بھٹو کے 4مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو لانگ مارچ  کرسکتے ہیں،وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کی میڈیا سے گفتگو

تیر سے شیر اور بلے کا شکار کریں گے، مراد علی شاہ

بلاول  بھٹو کے 4مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو لانگ مارچ  کرسکتے ہیں،مراد علی شاہ

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.