لاہورمیں اندھیر نگری چوپٹ راج

لاہور رائیونڈ روڈ پر واقع دفتر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کلیکٹر دفتر کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا۔۔ کروڑوں روپے کی لاگت  سے بننے والا  خستہ حال آفس  بھوت بنگلے کا منظر پیش کر رہا ہے ۔ جگہ جگہ لگے گندگی کے ڈھیر ۔ لگتا ہے سالوں سے کسی نے اٹھانے کی زحمت نہیں کی ۔۔۔ جبکہ عملہ بھی نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔شہریوں کا کہنا ہے کہ کبھی آفس میں عملہ کی شکل نہیں دیکھی ۔۔۔ اسٹنٹ کمشنر صاحب لگتا ہے سرکاری دفتر بھی گھر میں ییٹھ کر چلا رہے ہیں ۔۔۔۔اوردفتری عملہ فارغ بیٹھ کر تنخواہیں وصول کر رہا ہے۔۔۔ شہریوں نے کمشنر لاہور ڈویژن، چیف سیکرٹری پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے صورت احوال درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.