اچھی کارکردگی نہ ہوئی توعوام 2018میں مسترد کردے گی

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےوفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال  نے کہا ہے کہ اچھی کارکردگی نہ ہوئی توعوام 2018میں مسترد کردے گی، سیاسی جماعتوں کو قومی اداروں پر اعتماد کرنا چاہیے، ہمیں سپریم کورٹ کو اپنا کام کرنے دینا چاہیے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.