نوازشریف کو مائنس کرنے کی خواہش نئی نہیں،طلال چودھری

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما طلال چودھری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم خود کو احتساب کیلئے پیش کر چکے ہیں تاہم پی ٹی آئی ہمیشہ ثبوت لانے میں ناکام ہوئی ۔

جبکہ رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام الزامات مسترد ہوجائیں گے، سوال کرنے والوں کو اب کوئی جواب نہیں آرہا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.