شہدا افراد کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی

گزشتہ شب دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس کیڈٹس کی نمازہ جنازہ میں پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ ان کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی ان کے ہمراہ تھے جبکہ وزیراعلی بلوچستان سردار نواب ثناء اللہ زہری ، آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن، کمانڈنٹ سدرن کمانڈنٹ سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کے علاوہ عسکری اور صوبائی حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، نمازہ جنازہ کے بعد شہدا کے درجات کے لئے دعائے مغفرت بھی کی گئی

پولیس ٹر یننگ سینٹر حملے میں شہید ہونے والے افراد کی نمازہ جنازہ اداکردی گئی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت عسکری و سیاسی حکام نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی۔

پولیس ٹر یننگ سینٹر حملے میں شہید ہونے والے افراد کی نمازہ جنازہ اداکردی گئی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت عسکری و سیاسی حکام نے نمازہ جنازہ میں خصوصی شرکت کی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.