واٹر وار ۔۔۔۔بھارت کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت کی دھمکی

زمینی جنگ کی بجائے پاک بھارت واٹر وار ۔۔۔۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے اعلان کیاہے کہ طاس معاہدے کے تحت تین دریاؤں کا پانی پاکستان کو نہیں استعمال کرنے دینگے۔۔۔ کہتے ہیں سرجیکل اسٹرائیک کرکے بھارتی فوج نے برتری ثابت کردی۔۔۔ نوٹ بندی کی معاملے سے توجہ ہٹانے کےلئے جعلی کرنسی بھی پاکستان پر ڈال دی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.