شناختی کارڈ بنوانے کا اعتراف،معافی کی استدعا

افغان لڑکی شربت گلہ کو پاکستانی شناختی کارڈ بنوانا مہنگا پڑگیا۔۔۔ پشاور ہائیکورٹ نے شربت گلہ کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔۔۔۔عدالت نے شربت گلہ کو 15روز کی قید اور ایک لاکھ 10ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔۔۔افغان مونا لیزا نے بھی جعلی پاکستانی کارڈ بنوانے کا اعتراف کرلیا ہے۔شربت گلہ نے عدالت سے معافی کی درخواست بھی کی ہے۔افغان خاتون شربت گلا کی گرفتاری کے باعث پاک افغان تعلقات ایک بار پھر تناؤ کا شکار ہو گئے۔افغان سفیر نے شربت گلہ کو انسانی ہمدردی کی بنیادی پر رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پشاور میں جعلی شناختی دستاویزات بنانے کے الزام میں گرفتار افغان خاتون شربت گلہ عرف مونا لیزا کی رہائی کیلئے افغان حکومت بھی حرکت میں آگئی ہے ۔ پاکستان کی جانب سے تمام تر مہمانداری کے باوجود افغان سفیر عمر زاخیلوال کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت سے اس کیس میں جو توقعات و امیدیں وابستہ تھیں وہ پوری نہیں ہو سکیں۔نادرا نے صرف شربت گلہ کو نہیں بلکہ لاکھوں افغانوں کو شناحتی کارڈ جاری کئے ہیں۔شربت گلہ کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا جائے

پشاور ہائیکورٹ نے شربت گلہ کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔۔۔۔عدالت نے شربت گلہ کو 15روز کی قید اور ایک لاکھ 10ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے

پشاور ہائیکورٹ کا شربت گلہ کو ملک بدر کرنے کا حکم۔۔۔۔شربت گلہ کو 15روز کی قید اور ایک لاکھ 10ہزار رپے جرمانے کی سزا

پشاور ہائیکورٹ کا شربت گلہ کو ملک بدر کرنے کا حکم

شربت گلہ کو 15روز کی قید۔۔۔ایک لاکھ 10 ہزارروپےجرمانہ

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.