انتشار کی سیاست کرنے والے ایک بار پھر ناکام ہوں گے

وزیر مملکت عابد شیرعلی کا کپتان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ احتجاج اور انتشار کی سیاست کرنے والے ایک بار پھر ناکام ہوں گے پاناماکیس سپریم کورٹ میں ہے،دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا

احتجاج اور انتشار کی سیاست کرنے والے ایک بار پھر ناکام ہوں گے،پاناماکیس سپریم کورٹ میں ہے،دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا،عابد شیرعلی کی میڈیا سے گفتگو

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.