معاملہ عدالت تک پہنچادیا، اب انقلاب کاراستہ بچاہے، عمران خان

تحریک انصاف نے پاناماکیس کی پیروی کیلئے وکلا کی نئی ٹیم تشکیل دےدی،، نعیم بخاری قیادت کریں گے، بابراعوان بھی شامل، عمران خان کہتےہیں معاملہ عدالت تک پہنچادیا، آگےصرف انقلاب کاراستہ بچاہے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.