میلسی ظلم کا شکار،9 سالہ یتیم بچی بااثر جاگیردار کے چنگل سے فرار

میلسی دوسال سے ظلم کا شکار ہونیوالی 9 سالہ یتیم بچی زخمی حالت میں بااثر جاگیردار کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی بچی کی حالت دیکھ کر ماں کی چیخیں نکل گئیں، آئی جی پنجاب کی ہیلپ لائن کی اطلاع پر پہنچنے والی تھانہ صدرپولیس میڈیکل کی بجائےجاگیردارسےراضی نامہ کے مشورے دیتی رہی.

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.