ناپسندیدہ قرار دیئے گئے مزید 2 سفارتی اہلکار بھارت روانہ

بھارتی ہائی کمیشن کےناپسندیدہ قراردیئےگئےمزید 2 سفارتی اہلکارنجی ایئرلائن سےبھارت روانہ،،، دونوں بھارتی ایجنسی آئی بی کےایجنٹ نکلےتھے،، مزید 2 اہلکاروں کو واہگہ بارڈر سے واپس بھیجا جائےگا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.