عہدہ سنبھال لیا مگر طبیعت نہ سنبھلی

عہدہ سنبھال لیامگرطبیعت نہ سنبھلی،،  گورنرسندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی سینے میں تکلیف کے باعث نجی اسپتال منتقل،،، ترجمان گورنرہاؤس کےمطابق سعیدالزمان کی حالت خطرے سے باہر ہے، ایک رات اسپتال میں رکھا جائے گا۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.