جنرل راحیل شریف کےاعزازمیں آج الوداعی تقریب

پاک فوج کا اگلا سپہ سالار کون ہوگا؟ وزارت دفاع نے سمری ارسال کردی،،، وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف آج مشاورت کریں گے،، جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں آج الوداعی تقریب بھی ہوگی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.