جیالوں کیلئے بریانی کی دیگیں

بلدیاتی نمائندوں سے خطاب میں انہوں نے سوال کیا کہ جب سے بی بی کا بیٹا آیا ہے تب سے تبدیلی آئی یا نہیں ؟انشاءاللہ ہم سب ملکر کام کریں گے اور ہم ملکر پارٹی میں بھی تبدیلی لےکرآئیں گے۔

جمال دین والی میں بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں اگلی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو گی ، پیپلز پارٹی جمہوری احتساب چاہتی ہے تاہم اگر ہمارے چار مطالبات تسلیم کیے تو 2018ءتک نوازشریف حکومت قائم رکھ سکیں گے ۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نوازشریف اگر ہمارے چار مطالبات نہیں مانتے تو 2017ءمیں انتخابات ہوں گے ۔عوام ساتھ دے تو ہمیں ملک میں تبدیلی لانے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی ۔

ڈہرکی میں پیپلزپارٹی کا پاورشو۔۔۔بلاول بھٹو زرداری کیلئے اسٹیج تیار

جیالوں کیلئے بریانی اور زردے کی دیگیں۔۔شہر میں پولیس اور کمانڈوز تعینات

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.