ایک نظریاتی جماعت

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی 5 سالہ مدت پوری کی اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کیا۔ ۔

پاکستان پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے، پیپلز پارٹی نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی 5 سالہ مدت پوری کی،یوسف رضا گیلانی کی صحافیوں سے گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے،سابق وزیراعظم

پیپلز پارٹی نے پہلی مرتبہ اپنی 5 سالہ مدت پوری کی،یوسف گیلانی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.