ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رشوت نہ دینا مہنگا پڑ گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پٹواری اور ریونیو عملہ نے مبینہ رشوت نہ ملنے پر پنجاب حکومت کے الاٹ شدہ زمین پر قائم مکانات کو مسمار کرنا شروع کردیا متاثرین کھلے آسمان تلے زندگی گزرانے پر مجبور ہو گئے۔مزید بتا رہے ہیں سلطان سدھو اپنی اس رپورٹ میں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.