شرجیل میمن کی عبوری ضمانت

download-2

سندھ ہائیکورٹ میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف 5 ارب روپے کرپشن کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شرجیل میمن سمیت کیس میں شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کردی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کو جواب جمع کرانے اور تفتیشی آفیسر کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ شرجیل میمن کرپشن کیس میں ذوالفقار علی شلوانی اور منصور احمد راجپوت سمیت دیگر ملزم شریک ہی

سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن و دیگر ملزمان کے خلاف کرپشن کیس میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شریک ملزمان کی عبوری ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع کردی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.