نوازشریف احتساب کیلئے تیار نہیں

7ماہ بعد بھی نوازشریف احتساب کیلئے تیار نہیں،حکومت کہہ رہی ہے2006سے پہلے پراپرٹی نہیں تھی،شیخ رشید 2006سے پہلےوزیراعظم کے لندن فلیٹس میں گئے،عمران خان کی میڈیا سے گفتگو

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ7ماہ بعد بھی نوازشریف احتساب کیلئے تیار نہیں،حکومت کہہ رہی ہے2006سے پہلے پراپرٹی نہیں تھی،شیخ رشید 2006سے پہلےوزیراعظم کے لندن فلیٹس میں گئے

7ماہ بعد بھی نوازشریف احتساب کیلئے تیار نہیں،عمران خان

حکومت کہہ رہی ہے2006سے پہلے پراپرٹی نہیں تھی،عمران خان

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.