پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسئلہ کشمیر حل کریں،بورس جانسن

مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے 2 روزہ دورے پر پاکستان آئے برطانوی وزیر خارجہ بورس جانس نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران مشیر خارجہ نے لائن آف کنٹرول پربھارتی جارحیت پر بریفنگ دی۔۔۔مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ مشیر خارجہ نے کہا کہ مسافربس اور ایمبولینس پر گولہ باری جیسے اقدامات قابل مذمت ہیں۔بھارت جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانس نے پاک فوج کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف کردار مثالی ہے ۔پاک برطانیہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔پاکستان کے اکنامک پوٹینشل اور یوتھ پاپولیشن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور سرمایہ کاروں میں اعتماد بحال کرائیں گےکہ وہ

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.