سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس

اعتزاز احسن کی زیرصدارت سینیٹ میں  اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس،سینیٹ سےپانامہ  پیپرز بل جلد منظور کرانے کی حکمت عملی تیاراعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چند روز میں بل منظور کروا کر قومی اسمبلی کو بھیج دیں گے

سینیٹ سےپانامہ  پیپرز بل جلد منظور کرانے کی حکمت عملی تیار

چند روز میں بل منظور کروا کر قومی اسمبلی کو بھیج دیں گے،اعتزاز احسن

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.