مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، سردار ایاز صادق

download-1

لاہورمیں میڈیا سےگفتگوکرتےہوئےسردارایازصادق نےکہا کہ مقبضوبہ کشمیر میں بھارت نے مظالم کے پہاڑ کھڑے کر دیئے ہیں۔ پلیٹ گن سے لوگوں کو اندھا کیا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی دنیا میں مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کام کرنے والے بھارتی سفارت کاروں کو نکال دیا ہے، چین اور ترکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاک فوج منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ایک سوال پر سردار ایاز صادق نے کہا کہ ترک صدر کے آنے پر گھر کی لڑائیاں نہیں ہونی چاہئیں، جب مہمان گھر آئے تو گھر کی لڑائیاں ختم ہوجاتی ہیں اور مہمان کا استقبال کیاجاتاہے۔

You might also like More from author

2 Comments

  1. Keri96 says

    Reading your content is pure pleasure for me, it deserves to go viral, you need some initial traffic only.
    If you want to know how to get it search for: blackhatworren’s strategies

  2. dubai escort says

    It’s really a nice and useful piece of info.
    I’m happy that you shared this useful information with us.
    Please keep us informed like this. Thanks for sharing.

Leave A Reply

Your email address will not be published.