دھرنےمیں شرکت کروں گا

دھرنے سے جمہوریت کے ڈی ریل ہونےکا کوئی خطرہ نہیں، بنیل گبول

نبیل گبول  کہتے ہیں ہم صرف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوجانتے ہیں نواز شریف کی مودی سے ٹیلی فون کال کا ریکارڈ موجود ہے دھرنے سے جمہوریت کے ڈی ریل ہونےکا کوئی خطرہ نہیں۔ 2 نومبر کے پی ٹی آئی دھرنےمیں شرکت کروں گا ساری اپوزیشن کوعمران خان کےساتھ ہونا چاہیے

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.