جڑواں شہروں میں قہر

lahore-smog-afp_650x400_61478205323-1

خطرناک اور زہریلی کیمیائی دھند نما سموگ نے جڑواں شہروں میں قہربرسانا شروع کر دیا، اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری آنکھوں ، گلے اور سانس کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے، ماہرین کہتے ہیں کہ جب تک ابررحمت نہیں برسے گی، صورتحال بھی نہیں بدلے گی

اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہری آنکھوں ، گلے اور سانس کی بیماریوں کا شکار

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.