گورنر کی تبدیلی پر سندھ حکومت سے مشورہ نہیں کیا گیا

سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہنا تھا کہ نوازلیگ کاسندھ حکومت سےبرتاﺅاچھانہیں ہے،وفاقی حکومت نےگورنرسندھ کوہٹانے پرصوبائی حکومت کواعتماد میں نہیں لیا۔ انہوں نے گورنر ڈاکٹرعشرت العبادخان کوبہترین گورنرقراردیتےہوئےکہا کہ ڈاکٹرعشرت العبادخان نے کئی حکومتوں کو بحرانوں سے نکالنے میں مدد کی تاہم انکےاس کردار کو انتہائی قدر کی نگاہ سےدیکھا جاتاہےاورہمیشہ یادرکھا جائے گا ۔ سپیکر سراج درانی نےمزید کہا کہ عشرت العباد کا بطور گورنر کردار انتہائی مثبت رہا ہے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.