عمران خان اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھے ہیں

پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہنا تھاعمران خان سیاست چھوڑکردہشت گردی کی راہ پر گامزن ہوگئے ہیں،طالبان خان اسلام آباد بندنہیں کرنا چاہتے وہاں قبضے کا پروگرام بنا کربیٹھے تھے،عمران خان ملک کے لیے ایک سیکیورٹی رسک ہیں۔

عمران خان اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھے ہیں،ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری  کہتے ہیں گزشتہ دھرنےمیں ریاستی اداروں پر حملہ کیا گیا،،،، انتشار کی سیاست کرنے والوں کوحکومت کیلئے لاشوں کی ضرورت ہے

عمران خان اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھے ہیں،ترجمان پنجاب حکومت

گزشتہ دھرنےمیں ریاستی اداروں پر حملہ کیا گیا، زعیم قادری

عمران خان سیاست چھوڑکردہشت گردی کی راہ پر گامزن ہوگئے ہیں،زعیم قادری

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.