ڈاکٹرعشرت العباد کا 14 سالہ طویل دور ختم

ڈاکٹرعشرت العباد کا 14سالہ طویل دورختم،،، جسٹس (ر) سعیدالزمان صدیقی گورنرسندھ مقرر، آج حلف اٹھائیں گے،،، نئی تعیناتی پر اعتماد میں نہیں لیاگیا، پیپلزپارٹی کا شکوہ،،، فاروق ستار کہتے ہیں نئے گورنر پر سب سےمشاورت ہونی چاہئے تھی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.