مریم اورنگزیب کو اطلاعات و نشریات کا قلمدان سونپ دیا

na-300-mayryam

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کو متنازع خبر شائع ہونے کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ تاہم اب حکومت نے رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب کو وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا ہے۔ مریم اورنگزیت 2013 کے انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخت ہوئی تھیں۔

وزیراعظم نے مریم اورنگزیب کو وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات کا قلمدان سونپ دیا ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.