لڑکی کی لاش برآمد

لاہور پولیس کاکہناتھاکہ 22سالہ عائشہ اٹک کی رہائشی تھی جوسپورٹس کی بنیاد پرپنجاب یونیورسٹی میں داخلےکیلئےٹرائل دینےآئی تھی تاہم ابتدائی تفتیش کےدوران معلوم ہوتاہےکہ لڑکی نےگلےمیں پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے۔ پولیس حکام کامزیدکہناہےکہ عائشہ فرقان پنجاب یونیورسٹی کےہاسٹل نمبر پانچ میں اپنی کزن کی ساتھ رہائش پزیر تھی جو اٹک سے یونیورسٹی میں داخلے کیلئے کرکٹ کےٹرائل دینے آئی تھی تاہم پولیس نے لاش قبضے میں لیکر تمام حوالوں سےتفتیش شروع کردی ہے ۔

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 5سے عائشہ نامی لڑکی کی لاش ملی ہےجس نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے ۔ پولیس نے لاش قبضہ میں لےکرتحقیقات شروع کردیں

لاہور پنجاب  یونیورسٹی میں ہاسٹل سےلڑکی کی لاش برآمد،،پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کردیں

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.