دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشتگردوں میں پشاور طیارے پر فائرنگ کرنے والامجرم ساجد بھی شامل ہے۔ توثیق حاصل کرنے والےملزمان کو دہشت گردی، عام شہریوں کے قتل، لیویز اہلکاروں کے قتل اورسیکیورٹی اور مسلح افواج کے اہلکاروں پر حملوں جیسے سنگین جرائم میں ملوث  ہونے پر سزائے موت دی گئی تھی۔ ان دہشت گردوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے تھے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جن میں وہ دہشت گرد بھی شامل ہیں جنہوں نے 2014 میں پشاور ایئرپورٹ پر اترنے والے پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ کی تھی۔

آرمی چیف جنرل راحیل شر یف نے9دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ،،، دہشت گردوں کےخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں میں پشاور طیارے پر فائرنگ کرنے والامجرم ساجد بھی شامل،

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.