چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات

پنجاب حکومت نے بھٹہ خشت پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے شروع کر دیے، بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو مفت تعلیم دی جائے گی، اورخدمت کارڈ کے ذریعے ماہانہ ایک ہزار روپے وظیفہ بھی ملےگا

بھٹہ مزدوروں کے بچوں کومفت تعلیم دی جائے گی

خدمت کارڈ کے ذریعے ایک ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.