مائنس ون کی بات کر کے دانا ڈالاہے

LEAD Technologies Inc. V1.01
LEAD Technologies Inc. V1.01

شیخ رشید نےبلاول بھٹو کی عوامی جلسے سے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئےکہا کہ بلاول بھٹوزرداری مائنس ون کی بات کرکےایسے ہی دانا ڈالاہے،غلط فہمیاں پیداکرناچاہتےہیں ،عمران خان کی خواہش کےباوجود پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارنہیں کی اور صرف نیک قیادت کےباعث عمران خان کےساتھ کھڑا ہوں ۔انہوں نےکہا کہ میں چاہتاہوں کہ بلاول بھٹو اپنےنانا اوراپنی والدہ بنیظیر بھٹو کےنقش قدم پرچلیں ۔ان کاکہناتھا کہ بلاول کی یہ بات درست ہےکہ تمام اپوزیشن کو پاناما لیکس پراکھٹا ہونا ہوگا لیکن عمران خان کے خلاف بات نامناسب ہے ۔

عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید نےکہاہےکہ بلاول بھٹو زرداری نےمائنس ون کی بات کرکےدانا ڈالاہے،عمران خان کی خواہش کےباوجودپی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی ۔

تمام اپوزیشن کو پاناما لیکس پر اکٹھا ہونا ہوگا،،،،

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے مائنس ون کی بات کر کے دانا ڈالاہے،عمران خان کی خواہش کے باوجود پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی

عمران خان کی خواہش کے باوجود پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی،شیخ رشید

چاہتاہوں بلاول بھٹو اپنے نانا اور والدہ بنیظیر بھٹو کے نقش قدم پر چلیں

درست ہے کہ تمام اپوزیشن کو پاناما لیکس پر اکٹھا ہونا ہوگا، شیخ رشید

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.