رسالپور میں کیڈٹس کی تقریب

paf

رسالپور میں کومبیٹ سپورٹ فورس کے موقع پر فضائیہ کے ہوا بازوں نے مہارت کے ثبوت دیے ، پیرا گلائیڈرز نے بھی فضا میں قوس و قزح کے رنگ بکھیر کر داد سمیٹی ۔ رنگارنگ تقریب کے مہمان خصوصی سعودی ایئر فورس کے سربراہ تھے ۔ اس موقع پر فوجی بینڈ نے دلوں کو گرما دینےوالی دھنیں بجائیں ۔ مہمان خصوصی سعودی ایئر فورس کے سربراہ نے پریڈ کا معائنہ کیا ۔ کامیاب ہونے والے کیڈٹس نے مارچ پاسٹ کیا اور سلامی دی ۔ مہمان خصوصی نے کیڈٹس میں اعزازات بھی تقسیم کئے

رسالپور میں کومبیٹ سپورٹ فورس کے پاس آؤٹ کیڈٹس کی تقریب ہوئی ، تقریب کے مہمان خصوصی سعودی ایئر فورس کے سربراہ تھے ، چیف آف ایئر اسٹاف سہیل امان بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔

رسالپور میں کومبیٹ سپورٹ فورس کے پاس آؤٹ کیڈٹس کی تقریب،،،

پیرا گلائیڈرز نے بھی فضا میں قوس و قزح کے رنگ بکھیر کر داد سمیٹی،،،، مہمان خصوصی سعودی ایئر فورس کے سربراہ اور چیف آف ایئر اسٹاف سہیل امان نے اعزازات تقسیم کئے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.