اشتعال انگیز تقریر

551eef8ebf661

مسجد نورِامام کے خطیب اور مذہبی رہنما علامہ مرزا یوسف کوگزشتہ رات پولیس اور رینجرز نےناظم آباد میں مشترکہ کارروائی کرکے گرفتار کیا تھا ۔ فرقہ وارانہ قتل وغارت گری کے بعد سیکیورٹی ادارے حرکت میں آگئے اور گزشتہ رات شہر قائد میں مختلف کارروائیوں کے بعد سیکیورٹی اداروں نے 40لوگوں کو گرفتار کرلیا ۔ عدالت نےعلامہ احمد اقبال اورسید احمد عباس کو ضمانت پررہائی کا حکم دے دیا۔ دس دس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

معروف مذہبی سکالرعلامہ مرزا یوسف کو اشتعال انگیز تقریر کرنے پر 14دن کے ریمانڈپر جیل بھیج دیا گیا ۔

معروف مذہبی سکالر علامہ مرزا یوسف کو اشتعال انگیز تقریر کرنے پر 14دن کے ریمانڈپر جیل بھیج دیا گیا ۔ عدالت نے علامہ احمد اقبال اورسید احمد عباس کو ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.