ایل او سی کی خلاف ورزی

ی جی ساؤتھ ایشیا کی جانب سے حوالے کیے گئے احتجاجی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارت مسلسل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے ۔ ورکنگ باونڈری پر بھارتی افواج کی فائرنگ سے ڈیڑھ سالہ بچی سمیت تین عام شہری شہید ہوئے ۔ سرحدوں پر بھارتی کشیدگی سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔دفتر خارجہ نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر اشتعال انگیزی اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت عمل ہے

پاکستان نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوندڑی کی مسلسل خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے ۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا۔

پاکستان نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوندڑی کی مسلسل خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.