رحیم یارخان پختہ سڑکوں کی تعمیر کیلئے ناقص میٹریل استعمال، شہری سراپا احتجاج

8

رحیم یارخان میں پختہ سڑکوں کی تعمیر کیلئے ساڑھے 6 کروڑ روپے کا منصوبہ منظور کمپنی کو دیدیا گیا، ٹھیکیدار سڑکوں کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کر رہا ہےجس کے خلاف شہری سراپا احتجاج ہیں، جبکہ انتطامیہ خاموش تماشائیبنی ہوئی ہے۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.