مردم شماری ہوجائے تو سندھ کا اگلا وزیراعلیٰ ہمارا ہوگا، فاروق ستار

مردم شماری ہوجائےتوسندھ کااگلاوزیراعلیٰ ایم کیوایم کاہوگا، فاروق ستار کا کھلاچیلنج،،، پرویزمشرف سےملاقات کرنےوالےخواجہ اظہار الحسن نےصاف صاف کہہ دیا کہ پارٹی میں باہر سے کسی کو نوکری نہیں دی جائےگی۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.