کراچی، مدینہ کالونی میں پولیس کی کارروائی، قتل کاملزم گرفتار

کراچی کے علاقہ مدینہ کالونی  میں پولیس کی کارروائی،، قتل کا ملزم گرفتار،،، اورنگی ٹاون اقبال مارکیٹ سے بھی ملزم پکڑاگیا،،، کلاشنکوف اور 2 دستی بم بھی برآمد

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.