پرویز خٹک کے خیالات قابل مذمت ہیں

688d9e98ad85cb4a4269dcfe5f7ccbf2_400x400

زعیم قادری کاکہنا تھا عمران خان  دھرنے کی جگہ جلسے کااعلان کرتے تو کوئی اعتراض نہ تھا ساڑھے تین برس سے سڑکوں پر ہیں اور قوم کا وقت ضائع کررہے ہیں حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کومن وعن تسلیم کرے گی وزیراعظم جھوٹے اور بے بنیاد الزامات سے سرخرواور بری ہوں گے،وزیراعظم نے قومی اعتماد کی لاج رکھی

ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کہتے ہیں چینی قیادت کا ملکی قیادت پراعتماد قابل فخر ہے ، خان صاحب سے گزارش ہے کہ ہمیں کام کرنے دیں سی پیک کے غیرمعمولی فوائد کو ضائع مت  کریں

چینی قیادت کا ملکی قیادت پراعتماد قابل فخر ہے ،،،سیاسی بلوغت عمران خان کا وتیراہے،،،لیگی رہنما زعیم قادری کہتے ہیں  وزیراعلیٰ  پرویز خٹک کے خیالات قابل مذمت ہیں،، حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کومن وعن تسلیم کرے گی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.