عوام احتساب چاہتےہیں

لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سیاست دانوں نے چند سالوں میں دو کھرب پچاس ارب روپے کی جائیدادیں بنائیں۔ کرپٹ افراد کو پاکستان میں کرپشن کے پیسے چھپانے کے لئے جگہ میسر نہ آئی تو لندن، ملائیشیا اور پانامہ کا رخ کرلیا۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھاکہ پوری قوم کو مل کرکرپشن کے خلاف جہاد کرنا ہوگا۔ عمران خان کو چاہئیے تھا کہ دو نومبر کے لانگ مارچ سے قبل تمام سیاسی جماعتوں سے خاص طور پر مشاورت کرتے، سیاسی پنڈتوں اور شہزادوں کی موجودگی میں ملک ترقی نہیں کر سکتا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ عوام بے لاگ احتساب چاہتے ہیں، اب چور کو زندہ باد کہنے کی روایت ختم ہو جانی چاہیئے، جبکہ کرپشن کرنے والوں کا نام ای سی ایل میں ڈال کر پاسپورٹ ضبط کرنے کا قانون متعارف کرایا جائے۔

عوام بےلاگ احتساب چاہتے ہیں،،،چورکو زندہ باد کہنےکی روایت ختم ہونی چاہیئے ،،امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےعمران خان کو دو نومبر کےمارچ سے قبل تمام سیاسی جماعتوں سےمشاورت کرناچاہئےتھی

عمران خان کودھرنا سے قبل سب سے مشاورت کرنا چاہئے تھی، سراج الحق

سیاسی پنڈتوں اور شہزادوں کی موجودگی میں ملک ترقی نہیں کرسکتا

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.