عمران خان کی جانب سے دھرنا ملتوی کر کے جلسے کے اعلان کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری نے ایسا ٹوئٹ کردیا جسے دیکھ کر تحریک انصاف کے کارکن غصے میں آ گئے،،،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر پیغام دیتے ہوئے آصفہ زرداری نےصرف اتنا ہی لکھا ‘یو ٹرن خان ‘۔ واضح رہے کہ عمران خان نے آج دھرنےکااعلان ملتوی کر کےاسلام آباد میں جلسےکا اعلان کیا ہے۔ عمران خان کومختلف فیصلوں پر نظر ثانی کے حوالےسے مخالفین کی جانب سے بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ن لیگ نے پہلے بھی کئی بار عمران خان کو یو ٹرن کا ماسٹر قرار دیا ہے ۔
آصفہ بھٹو زرداری نے عمران خان کو یوٹرن خان قرار دیدیا،،
عمران خان کا دھرنا ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد ٹویٹ کر دیا
آصفہ بھٹو زرداری نے عمران خان کو یوٹرن خان قرار دیدیا
عمران خان کا دھرنا ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد آصفہ بھٹو کا ٹویٹ