تینوں بچوں سےمتعلق مؤقف پرقائم ہیں

303821_89052034

وزیراعظم کےتینوں بچوں  سےمتعلق مؤقف پرقائم ہیں  لیگی رہنما محمد زبیر کہتےہیں،کنٹینرز اور ٹی وی شوز میں ثبوت کا شور ڈالنے والے عدالت میں ثبوت  پیش نہیں کرسکے،،، دانیال عزیز نے کہا کہ  بیانات مختلف پروگراموں کے حصے جوڑ کر قوم کو دکھائے جاتے رہے

وزیراعظم کےتینوں بچوں  سےمتعلق مؤقف پرقائم ہیں  لیگی رہنما

کہتےہیں،

کنٹینرزپرثبوت کا شور ڈالنے والےعدالت میں ثبوت  پیش نہیں کرسکے، محمد زبیر

بیانات مختلف پروگراموں کےحصےجوڑکرقوم کودکھائےجاتےرہے، دانیال عزیز

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.