ایک اور کوشش ناکام ہوگئی

maryam-nawaz-images

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کاکہناہےکہ وزیراعظم نوازشریف نے بائیس اپریل کو ہی سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کی درخواست کردی تھی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانےکی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ہے۔ان کامزید کہنا تھا کہ لوگوں کی عزتیں اچھالنے سے کبھی عزت نہیں ملتی، جبکہ سازشیں کرنےسےکبھی کامیابی نہیں ملتی۔

مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی، امید ہے شکست خوردہ عناصراپنی شکست سے کچھ سیکھیں گے۔

مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں افراتفری اور انارکی پھیلانے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی، امید ہے شکست خوردہ عناصراپنی شکست سے کچھ سیکھیں گے ۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.