مطالبات تسلیم نہ کئے تو تحریک چلائیں گے

l_103307_063113_updates

پیپلزپارٹی کے سینیٹر سعید غنی کا اپنا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی خود ہی لاک ڈاؤن کے پروگرام سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ کارکن مار کھاتے رہے مگر عمران خان ایک دن بھی پہاڑی سے نیچے نہیں اترے، جبکہ انہیں خود آگے آکر مقابلہ کرنا چاہیئے تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف اور عمران خان میں سارا معاملہ جی ٹی روڈ پر میچ فکس کا ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنان اب عمران خان کی تلاشی لیں

پیپلزپارٹی کے سینیٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ آج ایک اور نیازی نے نومبر میں ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ اگر حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو ہم تحریک چلائیں گے

پیپلزپارٹی کے سینیٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ آج ایک اور نیازی نے نومبر میں ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ اگر حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو ہم تحریک چلائیں گے

پی ٹی آئی کے کارکنان اب عمران خان کی تلاشی لیں، سینیٹر پی پی پی

نوازشریف اور عمران خان میں سارا معاملہ میچ فکس ہے، سعید غنی

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.