جہانگیر بدر مڈل کلاس کے بہادر رہنما تھے

جہانگیربدرمڈل کلاس کے بہادر رہنما تھے،،، شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق، سراج الحق، فاروق ستارسمیت اہم سیاسی ومذہبی رہنماؤں کااظہار افسوس،، سابق صدرآصف علی زرداری کہتےہیں جہانگیربدرنے آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،،، بلاول، آصفہ اور بختاور کا بھی خراج عقیدت۔

You might also like More from author

Leave A Reply

Your email address will not be published.